اردو

urdu

ETV Bharat / state

IED Recovered in Udhampur اُدھم پور میں دھماکہ خیز مواد برآمد - اُدھم پور میں دھماکہ خیز مواد برآمد

ضلع ادھم پور کے بسنت گڑھ میں آئی ای ڈی (دھماکہ خیز مواد) برآمد ہوا۔ IED Explosive Recovered in Udhampur

IED Recovered in Udhampur, representative images
IED Recovered in Udhampur, representative images

By

Published : Dec 26, 2022, 1:27 PM IST

Updated : Dec 26, 2022, 2:14 PM IST

ادھم پور:جموں و کشمیر کے ادھم پور ضلع کی بسنت گڑھ تحصیل میں جموں و کشمیر پولس نے آج صبح تقریباً 15 کلوگرام آئی ڈی برآمد ہو ہے۔ یہ بسنت گڑھ سے 20 کلومیٹر دور جنگل میں تھا۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ آئی ڈی پرانا ہے یا نیا۔ تاہم اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ اگر یہ آئی ڈی کہیں لگایا جاتا تو بڑا حادثہ رونما ہو سکتا تھا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ادھم پور ضلع میں گزشتہ 4 ماہ میں تین دھماکے ہوچکے ہیں اور اس میں ایک شخص کی جان گئی ہے۔ اس معاملے میں پولیس تمام پہلوؤں کی جانچ کر رہی ہے IED Recovered in Udhampur

آئی ای ڈی کی تفصیل:جموں و کشمیر کے ضلع اُدھم پور میں برآمد آئی ای ڈی مواد کا وزن تقریباً 15 کلو گرام سلنڈر شکل میں ہے۔ اس میں 300-400 گرام آر ڈی ایکس، 7.62 ملی میٹر کیٹریجز،ڈیٹونیٹرز کی 5 تعداد، 1 کوڈ شدہ شیٹ، کالعدم دہشت گرد تنظیم ایل ای ٹی کا ایک لیٹر پیڈ۔

Last Updated : Dec 26, 2022, 2:14 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details