اردو

urdu

ETV Bharat / state

یک روزہ پروگرام منعقد - ڈاکٹر پیوش سنگلا

محکمہ دیہی ترقی اور پنچایتی راج ، ضلعی ترقیاتی کمشنر ادھم پور ڈاکٹر پیوش سنگلا کی صدارت میں آج گرام پنچایت وکاس یوجنا اور مشن انتیودیہ پر یک روزہ پروگرام منقعد کیا۔

یک روزہ پروگرام منعقد

By

Published : Nov 1, 2019, 7:59 PM IST

اس تربیتی پروگرام میں ، اودھم پور ضلع کے بی ڈی سی کے تمام نومنتخب صدور اور سرپنچوں نے حصہ لیا اور اس تربیت کا افتتاح ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمشنر اشوک کمار نے کیا۔

یک روزہ پروگرام منعقد

اس موقع پر اے ڈی ڈی سی اشوک کمار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس تربیت کا بنیادی مقصد بی ڈی سی کے تمام صدور اور سرپنچوں کو یہ خیال دینا ہے کہ ان کی پنچایتوں کی ترقی کا منصوبہ کیسے بنایا جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details