در اصل ضلع انتظامیہ نے معذور افراد کی مجبور کو دیکھتے ہوئے دیویانگ آشرم میں ہی ٹیکہ کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا جس کے بعد ضلع انتظامیہ و محکمہ صحت نے دیویانگ آشرم میں کیمپ لگاکر معذور افراد کو ٹیکہ لگایا۔
دیویانگ آشرم میں معذوروں کو لگایا گیا ٹیکہ - udhampur health department vaccinate disabled person
جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور کے ادھمپور دیویانگ آشرم میں کووڈ۔19 ٹیکہ کے لیے ایک کیمپ کا لگایا گیا جہاں معذوروں کو ٹیکہ لگایا گیا۔
health-department-vaccinate-disabled-person
اس موقع پر ادھم پور میونسپل کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر یوگیش گپتا بھی موجود رہے۔ انہوں نے کہ وہ اس سلسلے میں ضلع انتظامیہ سے بات کی ہے کہ ادھم پور کے ایسے معذور افراد جو کووڈ کیمپ تک نہیں پہنچ سکتے انہیں ان کے گھر میں ہی ٹیکہ لگایا جائے گا۔'