اردو

urdu

ETV Bharat / state

ادھمپور میں ایچ ڈی ایف سی بینک کے نئے شاخ کا افتتاح - hdfc bank new branch at Udhampur

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں لوگوں کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے ایچ ڈی ایف سی بینک نے ایک نئے شاخ کا افتتاح کیا۔

HDFC Bank inaugurates new branch at Udhampur
HDFC Bank inaugurates new branch at Udhampur

By

Published : Jun 29, 2020, 7:24 PM IST

ایچ ٹی ایف سی بینک کے نئے شاخ کا افتتاح ادھمپور میں واقع دھار روڈ علاقے میں کیا گیا۔ جس کا افتتاح آج ڈاکٹر پیوش سنگلا ادھمپور ہائی کمشنر نے کیا ۔

ویڈیو

ایچ ڈی ایف سی بینک پروینشل ہیڈ کا کہنا تھا کہ' اس نئی شاخ کے کھلنے سے نہ ادھمپور میں فنانشل اکاؤنٹ و دیگر لین دین میں لوگوں کو مدد ملے گی بلکہ لوگوں کو بہت سے ضروری قرضے بھی فراہم کیے جائیں گے، جو ادھمپور کے لوگوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگی'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details