اردو

urdu

ETV Bharat / state

حادثے میں پانچ افراد ہلاک - جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں پتھر کا ایک بڑا تودہ ایک مکان پر گرگیا ، جس کی وجہ سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

five family members died due to landslide   in udhampur
پتھر کے تودے گرنے سے ایک خاندان کے پانچ افراد ہلاک

By

Published : Mar 10, 2020, 7:37 PM IST

یہ سانحہ ادھم پور ضلع کے بالائی بیرمن علاقے میں مکان پر ایک بڑا پتھر گر گیا۔ اس سانحہ میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔

پتھر کے تودے گرنے سے ایک خاندان کے پانچ افراد ہلاک

جن کی شناخت انو دیوی ، شاردا دیوی کی بیوی راج سنگھ آرتی دیوی راج سنگھ کی بیٹی کے نام سے ہوئی ہے، جو راج سنگھ ، پون سنگھ ولد دیوی ، راج سنگھ کی بیٹی ہیں۔

جب کہ زخمی راج سنگھ کو بھی شدید چوٹیں آئیں۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو قریبی پی ایچ سی اور بعدازاں سب ڈسٹرکٹ ہسپتال رام نگر منتقل کردیا۔

گوئل راج سنگھ کو علاج کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال ادھم پور لایا گیا ہے۔

یہ حادثہ گذشتہ رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے اس وقت پیش آیا جب پورا خاندان سو رہا تھا۔

اہل محلہ نے تیز آواز سن کر موقع پر پہنچ کر لوگوں کو بچانے کی کوشش ، جب کہ واقعہ پولیس کو بھی اطلاع دے دیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details