جموں و کشمیر میں کورونا کیسز Corona cases in Jammu and Kashmir میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اور اس معاملے میں انتظامیہ الرٹ ہوگئی ہے۔
ڈی سی ادھم پور نے ویکیںڈ کرفیو کا جائزہ لیا ڈی سی ادھم پور نے زور دیا کہ ویکینڈ کرفیو پر عمل کریں۔ حکومت نہیں چاہتی کہ عوام پر سختی ہو، لوگوں سے گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: Corona Cases in District Hospital Udhampur: ادھمپور ڈسٹرکٹ ہسپتال میں کورونا کے 14 مثبت کیسز درج ہوئے
ساتھ ہی سیاحتی مقام پر جانے والے لوگوں سے بھی درخواست کی گئی کہ وہ ہفتہ اور اتوار کو پتنی ٹاپ نہ جائیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پہلے ہی دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے کیونکہ کچھ دن پہلے کورونا کے کئی کیس سامنے آئے تھے۔ اسی کے پیش نظر ہفتہ کو سیاحوں کا وہاں جانا منع کر دیا گیا ہے۔