اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: نوراتری نئے سال پر کورونا کا اثر - اُدھم پور نیوز

نوراتری نیا سال آج سے شروع ہوا لیکن کورونا وبا کی وجہ سے اس بار مندروں میں رونق نہیں دیکھی گئی۔

نوراتری نئے سال پر کورونا کا اثر
نوراتری نئے سال پر کورونا کا اثر

By

Published : Apr 13, 2021, 7:25 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اُدھم پور کے ٹی موڈ پر واقع کلی ماتا مندر میں عقیدت مندوں کے آنے کا سلسلہ صبح سے ہی جاری تھا۔ تاہم اس بار کورونا وبا کی وجہ سے عقیدت مند پہلے سے کم دکھائی دیئے۔

نوراتری نئے سال پر کورونا کا اثر

اس دوران حکومت کی جانب سے جاری کردہ کورونا گائیڈ لائنز پر بھی عمل کیا گیا۔

عقیدت مندوں نے کہا کہ کہ کورونا وبا کی وجہ سے اس بار مندروں میں پہلے جیسی بھیڑ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مندروں میں خصوصی پرارتھنا کی گئی کہ جلد سے جلد پوری دنیا سے کورونا وائرس کا خاتمہ ہو۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details