صفائی ملازمین نے Cleaning Workers in Udhampur منی اسٹیڈیم میں ٹھیکیدار کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرے کے دوران موہن لال اور دیگر صفائی ورکرز نے بتایا کہ وہ سب ایک پرائیویٹ کمپنی میں صفائی کا کام کرتے ہیں۔ وہ تقریباً پانچ ماہ سے یہ کام کر رہے ہیں اور تقریباً ڈھائی ماہ سے انہیں تنخواہ نہیں دی جا رہی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث انہیں مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بار بار مطالبات کے باوجود تنخواہ جاری نہیں کیا جا رہا۔ Cleaning Workers Protest in Udhampur