اردو

urdu

ETV Bharat / state

ادھم پور میں خون کا عطیہ کیمپ - ادھم پور میں آر پی ایف

ادھم پور میں خون کا عطیہ کیمپ کے موقع پر بٹالین کے افسران نے کہا کہ حال ہی میں ان کی بٹالین ادھم پور آئی ہے۔ وہ اپنے کام کے ساتھ ساتھ معاشرے کے لیے بھی کام کرتے ہیں۔ پولیس کے ساتھ ساتھ سماجی کام میں بھی ہماری ٹیم حصہ لیتی ہے۔

ادھم پور میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد
ادھم پور میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

By

Published : Sep 25, 2021, 5:38 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ادھم پور میں آر پی ایف (ریلوے پولیس فورس) کی 15ویں بٹالین نے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا۔ جس میں بٹالین کے کئی افسران کے ساتھ جوانوں نے بھی خون کا عطیہ دیا۔

ادھم پور میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

اس موقع پر بٹالین کے افسران نے کہا کہ حال ہی میں ان کی بٹالین ادھم پور آئی ہے۔ وہ اپنے کام کے ساتھ ساتھ معاشرے کے لیے بھی کام کرتے ہیں۔ پولیس کے ساتھ ساتھ سماجی کام میں بھی ہماری ٹیم حصہ لیتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کئی لوگ سڑک حادثے کا شکار ہو جاتے ہیں یا انہیں خون کی ضرورت ہوتی ہے لیکن انہیں وقت پر خون نہیں ملتا۔ اس لیے ان کی بٹالین نے آج یہاں خون کے عطیہ کیمپ کا اہتمام کیا تاکہ لوگوں کی مدد کی جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں کورونا کے فعال کیسز میں ایک بار پھر اضافہ

انہوں نے کہا کہ مستقبل میں بھی اگر کسی کو خون کے ساتھ کسی اور سماجی کام کی ضرورت ہو تو ان کی بٹالین کا ہر ملازم ہمیشہ لوگوں کی مدد کے لیے تیار رہے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details