اردو

urdu

ETV Bharat / state

بیرما بریج دوبارہ عوام کے لیے کھول دیے گئے - ضلع ادھم پور میں واقع بیرما بریج

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں واقع بیرما بریج گذشتہ کئی ماہ سے منہدم تھا۔

بیرما بریج دوبارہ عوام کے لیے کھول دیے گئے
بیرما بریج دوبارہ عوام کے لیے کھول دیے گئے

By

Published : Jul 8, 2020, 10:17 PM IST

اس بریج کی دوبارہ مرمت کی گئی اور اب یہ بریج عام سواری گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

یہ ضلع کا واحد بریج ہے جو جموں کو ادھم پور اور ضلع کے دیگر حصوں سے جوڑتا ہے۔

بیرما بریج اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے منہدم ہوگیا تھا۔

بیرما بریج دوبارہ عوام کے لیے کھول دیے گئے

اس وجہ سے سواری گاڑیوں کو گزرنے میں زبردشت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

اس کے علاوہ متعدد حادثے بھی اس وجہ سے ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں :پونچھ : پاکستان کی گولہ باری سے ایک خاتون ہلاک

اس بریج کی دوبارہ مرمت کرنے کے لیے سیاسی و غیر سیاسی تنظیموں کی جانب سے جلد سے جلد تعمیر کئے جانے کا مطالبہ کیا گیا۔

اس کے بعد انتظامیہ کی جانب سے اس بریج کو تعمیر کرنے کا کام شروع ہوا۔

اس طرح سےبریج کی دوبارہ مرمت ہوگئی اور سواری گاڑیاں دوڑنے لگیں۔

مقامی افراد نے بیرما بریج کو دوبارہ چالو ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details