بیداری کیمپ میں پنچایت کی خواتین کے ساتھ سینیئر شہری بھی موجود تھے۔
بزرگ افراد کے لیے بیداری مہم - Jib Panchayat news
سینیئر شہریوں کو ان کے حقوق سے آگاہ کرنے کے لئے ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی ادھمپور نے ضلع ادھمپور کی جیب پنچایت میں ایک بیداری کیمپ کا اہتمام کیا۔
بزرگ افراد کے لیے بیداری مہم
انہوں نے متعدد حقوق اور مرکزی حکومت کی متعدد اسکیمز جیسے پینشن اسکیم وغیرہ کے بارے میں بھی بتایا۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 6:27 PM IST