جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں بچوں کو دی جانے والی ویکسین کے متلعق بیداری کیمپ کے دوسرے دن آج محکمہ صحت کے ڈائرکٹر ڈاکٹر چندر پرکاش نے میڈیا کو بتایا کہ اس کیمپ میں بچوں کو دی جانے والی مختلف ویکسین کے متعلق جانکاری دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسے جدید طور پر ٹیکنالوجی سے شروع کیا گیا ہے۔
ادھمپور: بچوں کو دی جانے والی ویکسین کے لئے بیداری کیمپ - جموں و کشمیر کے ضلع اودھمپور
محکمۂ صحت کے ڈائرکٹر ڈاکٹر چندر پرکاش نے میڈیا کو بتایا کہ 'اس کیمپ میں بچوں کو دی جانے والی مختلف ویکسین کے متعلق معلومات فراہم کی جا رہی ہے۔'

Awareness camp
اودھمپور: بچوں کو دی جانے والی ویکسین کے لئے بیداری کیمپ
انہوں نے کہا کہ پہلے اسے سرینگر میں شروع کیا گیا اور اب یہ جموں کے مختلف اضلاع میں شروع کیا جا رہا ہے۔ اس میں پورٹل کے ذریعہ لوگوں کو بچوں کو دی جانے والی ویکسین کے متعلق جانکاری مہیا کرائی جائے گی۔