اردو

urdu

ETV Bharat / state

بدعنوانی کے ئیں بیدای تقریب - عدلیہ اور سنٹرل پولیس فورس نے مشترکہ طور پر

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں عدلیہ اور سنٹرل پولیس فورس نے مشترکہ طور پر بدعنوانی کے تئیں بیداری کے لیے ایک تقریب منعقد کی۔

بدعنوانی میں ہو رہے اضافے کے تئیں لوگوں کو بیدار کرنے

By

Published : Nov 2, 2019, 6:52 PM IST

Updated : Nov 2, 2019, 8:50 PM IST

سی آر پی ایف کے ایک افسر کے مطابق بدعنوانی میں ہو رہے اضافے کے تئیں لوگوں کو بیدار کرنے کے لیے سی آر پی ایف کیمپ میں اس تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

بدعنوانی میں ہو رہے اضافے کے تئیں لوگوں کو بیدار کرنے

علاقے کے لوگوں نے اس بیداری کیمپ میں حصہ لیا اور کچھ ایسے مسائل اٹھائے جن کا وہ سامنا کر رہے تھے۔

اس کیمپ کا اہم مقصد عوام کو بدعنوانی کے تئيں بیدار کرنا اور ان کے حقوق کے بارے میں بتانا تھا۔

ادھم پور عدلیہ کے وکیل اور سی آر پی ایف مضمون کے مہارین نے بھارت سرکار کی جانب سے شروع کیے گئے 'وجلنس اویئرنیس ویک' کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔

Last Updated : Nov 2, 2019, 8:50 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details