پروگرام میں اے ڈی ڈی سی ادھمپور اشوک کمار، سی ایم او ادھمپور ڈاکٹر کے سی ڈوگرا اور بی ڈی سی چیئرمین کے ساتھ دیگر مہمان موجود رہے۔
منصوبوں کے بارے میں بیداری پروگرام - parivar kalyan
جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں واقع ڈی سی دفتر میں 'راشٹریہ آروگیہ ندھی یوجنا' اور ڈاکٹر بی آر امبیڈکر منصوبے کے لیے اجلاس منعقد کیا گیا۔
منصوبوں کے بارے میں بیداری پروگرام
نوڈل افسر ہرجیت نے منصوبے سے متعلق لوگوں کو مزید جانکاری فراہم کی۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے اے ڈی ڈی سی ادھمپور اشوک کمار نے کہا کہ 'آج کے بیداری پروگرام کا مقصد دیگر منصوبوں کے بارے میں معاشرے کے دیگر لوگوں کے درمیان جانکاری فراہم کرنا تھا۔'