ادھمپور:مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ٹوریلزم کو فروغ دینے کے لئے قومی آیوش مشن کے تحت 16 سینٹر تیار کیے جارہے ہیں۔ اس بارے میں ڈپٹی چیف سکریٹری ایس ویویک بھاردراج (آئی اے ایس) نے جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع کے سیاحتی مقام کو آیوش کلیان سینٹروں کو شروع کرنے کی پہل کی۔
ادھمپور: آیوش مشن کے تحت یوگ کا آغاز
مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ادھمپور ضلع میں آیوش مشن کے تحت یوگ شروع کیا گیا، ضلع آیوش آفیسر نے بتایا کہ سیاحوں کے لئے ضلع کے تاریخی مقامات کو فروغ دیا جائے گا۔
Adhampur: Yoga was started under Ayush Mission
اس بارے میں آیوش جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر کی نگرانی میں ضلع ادھمپور اور بٹنی ٹاپ ترقیاتی اتھارٹی کی مدد سے پتتی ٹاٹ میں یوگ شروع کیا گیا۔ جس میں سیاحوں، معمر شہری، خواتین اور نوجوانوں نے حصہ لیا۔
- مزید پڑھیں: سمت مگوترا نے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا
- سید علی شاہ گیلانی کے پوتے کو سرکاری ملازمت سے فارغ کردیا گیا
اس موقع پر ڈاکٹر شمین چودھری اور سنیل بوگرے نے سیشن کی قیادت کی۔