اردو

urdu

تیندوے کے حملے میں ایک شخص زخمی

By

Published : Nov 4, 2020, 3:53 PM IST

حملے میں ایک شخص سنگین طور سے زخمی ہوگیا۔ متاثرہ شخص کے سر میں چوٹیں آئیں ہیں۔

Leopard attack
تیندوئے کے حملے

ضلع ادھم پور کے رام نگر میں ایک شخص پر تیندوے نے حملہ کر اسے زخمی کر دیا۔ زخمی شخص کا نام کرن سنگھ ہے۔ متاثر رام نگر علاقے میں مزدوری کرتا ہے۔

تیندوئے کے حملے

اطلاعات کے مطابق آج صبح ساڑھے پانچ بجے شخص اپنے کمرے سے باہر آیا، تبھی ایک تیندوے نے اس پر حملہ کر دیا۔ حملے میں ایک شخص سنگین طور سے زخمی ہو گیا۔ متاثر کے سر میں چوٹیں آئیں ہیں۔ گھر والوں نے اسے فورا رام نگر سی ایچ سی میں داخل کرایا، جہاں سے اسے ضلع ہسپتال ادھم پور لایا گیا۔ ابتدائی علاج کے بعد اسے میڈیکل کالج جموں میں منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کووڈ-19 وباء کے دوران ائمہ و مؤذنین کی امداد کا مطالبہ

ABOUT THE AUTHOR

...view details