اس موقع پر آج دوپہر سے درود و اذکار کی مجلس سجائی گئی جو شام تک جاری رہی۔ آج رات بھر شب خانی کے بعد نماز فجر کے بعد زیارت دکھائی جائے گی۔
کولگام میں حضرت میر سعید حُسین سمنانی کا سالانہ عرس - urs in kashmir
کولگام میں آج حضرت میر سعید حُسین سمنانی کا سالانہ عُرس اور زیارت شریف عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہا ہے ۔
کولگام میں حضرت میر سعید حُسین سمنانی کا سالانہ عرس
زیارت عالیہ پر نہ صرف کشمیر سے بلکہ ملک کے دوسرے حصوں سے زائرین حاضری دینے کے لیے آتے ہیں۔ اس موقع پر علمائے کرام نے کشمیر من امن اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔