اردو

urdu

ETV Bharat / state

گورکھپورمیں ہولی کے پیش نظر 350 اضافی بسیں

اترپردیش ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے ہولی کے موقع پر مسافروں کی سہولت کے پیش نظر گورکھپور ڈویژن میں 350 اضافی بسوں کو چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

گورکھپورمیں ہولی کے پیش نظر 350 اضافی بسیں
گورکھپورمیں ہولی کے پیش نظر 350 اضافی بسیں

By

Published : Feb 26, 2020, 3:18 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:32 PM IST

گورکھپور ڈویژن کے سرکل منیجر ڈی وی سنگھ نے بدھ کو بتایا کہ گورکھپور۔لکھنؤ۔کانپور۔دہلی روٹ پر مختلف ڈیپو سے 231 بسیں چلائی جائیں گی۔

انہوں نے بتایا کہ ابھی تک گورکھپور۔کانپور۔دہلی روٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے اور جلد ہی مقامی راستوں کا تعین کر کے باقی بسیں ان راستوں پر چلائی جائیں گی۔یواین آئی۔ولی

گورکھپورمیں ہولی کے پیش نظر 350 اضافی بسیں

ملک بھر میں ہولی کا تہوار بڑے ہی جوش و خروش سے منایا جاتا ہے اور اس موقع پر ملک بھر میں سرکاری تعطیل دی جاتی ہے۔ اس سال ہول 9 مارچ کو منائی جائے گی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:32 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details