اردو

urdu

ETV Bharat / state

Sharmila yatra in Telangana: وائی ایس شرمیلا کی یاترا 41 ویں دن میں داخل - تلنگانہ میں شرمیلا کی یاترا

وائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کی صدر وائی ایس شرمیلا کی پرجا پرستھانم یاترا 41ویں دن میں داخل ہوگئی ہے۔وہ فی الحال ضلع سوریہ پیٹ میں یاترا میں مصروف ہیں۔ YS Sharmila's Yatra Enters 41st day

وائی ایس شرمیلا کی یاترا 41 ویں دن میں داخل
وائی ایس شرمیلا کی یاترا 41 ویں دن میں داخل

By

Published : Mar 30, 2022, 8:49 PM IST

وائی ایس شرمیلا نے تُنگاترتی منڈل کے ویلوگاپلی دیہات میں اپنے والد و متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی وائی ایس راج شیکھرریڈی کے مجسمہ پر پھول نچھاور کئے۔ YS Sharmila's Yatra Enters 41st day انہوں نے ناگارم منڈل پستالاکراس روڈ پر 11بجے دن اس یاترا کا آغاز کیا۔ اس یاترا کے دوران انہوں نے ریاست کے بیشتر طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقات کرتے ہوئے ان کے مسائل سے واقفیت حاصل کی۔انہوں نے نوجوانوں کے مسائل کی بھی سماعت کی۔شرمیلا کی یاترا پر عوام کا بہتر ردعمل حاصل ہورہا ہے۔یاترا کے دوران عوامی مسائل اٹھانے کے ساتھ ساتھ شرمیلا حکومت کی ناکامی کو عوام کے درمیان لے جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: DIG Reviews Amarnath Yatra Security Arrangements: امرناتھ یاترا سیکورٹی انتظامات کا جائزہ


یواین آئی


ABOUT THE AUTHOR

...view details