شیعہ اسکالر سید نثار حسین حیدر آغا نے بتایا کہ عاشورہ کے روز روۓ زمین پر بربریت سے انسانیت شرمسار ہوئی، باطل نے حق کو مٹانے کی کوشش کی لیکن کربلا کی اس زمین سے اسلام ایسا پھیلا کہ پوری دنیا تک پہنچا اور رہتی دنیا تک قائم رہے گا۔
محرم اہل تشیع کی لیے کیوں خاص ہے؟ - اہل تشیع کی لیے نہایت خاص
ماہ محرم بالخصوص اس کا پہلا عشرہ اہل تشیع کی لیے نہایت خاص ہوتا ہے کیونکہ شیعہ برادری ان دنوں امام حسین کی شہادت کے غم میں ماتم اور جلوس نکالتے ہیں۔
شیعہ اسکالر سید نثار حسین حیدر آغا
ماہ محرم میں غم کس وجہ سے منایا جاتا ہے ماتم کیوں کیا جاتا ہے تعزیہ کی اصل وجہ کیا ہے اور علَم کیا ہوتا ہے جلوس کس لیے نکالا جاتا ہے ان تمام امور کے متعلق شیعہ اسکالر سید نثار حسین حیدر آغا نے ای ٹی وی بھارت کے ذریعے عوام کو تفصیلات سے واقف کروایا۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 3:29 AM IST