محکمہ آبی وسائل کی جانب سے منگل کو راماگنڈم میں واقع ایلم پلی پروجیکٹ کے8 دروازے کھولتے ہوئے پانی کو چھوڑا گیا۔
عہدیداروں نے کہا کہ 82,672کیوزک پانی کو نچلے علاقوں میں چھوڑا گیا جس کے لئے 8دروازوں کو 2میٹر کی اونچائی پر کھولاگیا۔

اس پروجیکٹ میں 83,345کیوزک پانی کا بہاو دیکھاگیا۔ ریزروائر میں پانی کی سطح کی برقراری کے لئے حکام نے پیر کی شب 11,773کیوزک پانی کو چھوڑاتھا۔بعد ازاں دروازوں کو دو میٹر اونچااٹھاتے ہوئے پانی چھوڑاگیا۔
موجودہ طورپر اس پروجیکٹ میں 19.14ٹی ایم سی پانی ہے جبکہ اس کی مکمل سطح آب 20.17ٹی ایم سی ہے۔