اردو اخبارات اور اردو ٹی وی چینلز کے صحافیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ انھیں ایکریڈیٹیشن کارڈس بمشکل دیا جارہا ہے۔
ایکریڈیشن کارڈ کی تقسیم، اردو صحافی نالاں - حیدرآباد
ریاست تلنگانہ کے دار الحکومت حیدرآباد میں صحافیوں کے لئے ایکریڈیشن کارڈ فراہم کیے جا رہے ہیں، تاہم اردوصحافیوں نے نظر انداز کیے جانےکا الزام عاید کیاہے۔
ایکریڈیشن کارڈ کی تقسیم، اردو صحافی نالاں
انگلش میڈیا اور تلگو میڈیا کے مقابلےمیں اردو میڈیا سے وابستہ لوگوں کو نظرانداز کیا جارہے۔
اردو صحافیوں کو حکومت جانب سے نظرانداز کرنے پر 'تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ' نے عدالت میں مقدمہ درج کیا ہے۔