تلنگانہ کے کریم نگرضلع کے حضورآباد میں ایک اے ٹی ایم سے رقم کی چوری کی ناکام کوشش کی گئی۔آرٹی سی بس ڈپو کے حدود میں واقع اس اے ٹی ایم میں کل شب چور داخل ہوئے اورہتھوڑے سے اس کو نقصان پہنچاتے ہوئے اس سے رقم کی چوری کی کوشش کی۔مسافرین نے اس بات کی اطلاع پولیس کو دی جس کے بعد پولیس وہاں پہنچی۔پولیس نے شواہد کو جمع کیا۔پولیس نے شبہ ظاہر کیاکہ اس واردات میں تین تا چارافراد ملوث ہیں۔پولیس، سی سی ٹی وی کیمرہ کے فوٹیج کی بنیاد پر چوروں کی تلاش کررہی ہے۔ ATM Theft Attempt
ATM Theft Attempt: اے ٹی ایم میں چوری کی ناکام کوشش - اے ٹی ایم میں چوری کی ناکام کوشش
پولیس نے شبہ ظاہر کیاکہ اس واردات میں تین تا چارافراد ملوث ہیں۔پولیس، سی سی ٹی وی کیمرہ کے فوٹیج کی بنیاد پر چوروں کی تلاش کررہی ہے۔ ATM Theft Attempt
اے ٹی ایم میں چوری کی ناکام کوشش