اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ: والدین کے تئیں بیٹے کا انوکھا عقیدہ - والدین کے تئیں انوکھی عقیدت اور محبت

ضلع سنگاریڈی میں ایک شخص نے والدین کی موت کے بعد مجسمے لگائیں ہیں۔

والدین کے تئیں بیٹے کا انوکھا عقیدہ
والدین کے تئیں بیٹے کا انوکھا عقیدہ

By

Published : Jun 14, 2021, 12:30 PM IST

تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں ایک شخص نے اپنے والدین کے تئیں انوکھی عقیدت اور محبت کا اظہار کیا۔اس شخص کا نام مدھوکے جو ضلع کے چٹکل دیہات رہائشی ہے۔

انہوں کورونا سے ہلاک ہوئے والدین کا مجسمہ بنیا۔

غورطلب ہے کہ اس کی ماں نیلم رادھا کی کورونا وائرس سے گذشتہ ماہ موت ہوگئی تھی،اس کے ایک دن بعد اس خاتون کے شوہر کی بھی موت ہوگئی۔

ایک دن کے وقفہ کے بعد والد کی بھی موت پر کافی مایوس اس نوجوان نے ان کی یاد میں ان دونوں کے مجسمے تیار کرواتے ہوئے ان کو نصب کروایا۔

مدھو نے کہا کہ وہ اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا ہے۔

اسے کافی محبت سے پالا پوسا گیا تھا جس کی وجہ سے وہ اس مقام پر ہے۔

اپنے والدین سے جس طرح کے اقدار اس کو ملے ہیں اسی طرح کے اقدار وہ اپنے بچوں کو دے رہا ہے۔

اس کے والدین اس سے کافی محبت کرتے تھے، وہ اس جذبہ کا احترام کرتا ہے اور ان کی یاد میں ہی اس نے ان کا مجسمہ لگایاہے۔

یواین آئی وخ

ABOUT THE AUTHOR

...view details