حیدرآباد:مرکزی وزیر کشن ریڈی نے تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر کو ہدف تنقید بنایا۔ انھوں نے کہا کے سی آر کی آمرانہ حکومت سے ریاست دیوالیہ پن کی طرف بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام آنے والے انتخابات میں یقیناً ٹی آر ایس پارٹی کو سبق سکھائیں گے۔مرکزی وزیر حیدرآباد کے مشیر آباد میں آریہ ویشیہ بھون میں بی جے پی عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔
Kishan Reddy Addressed BJP Officials: مرکزی وزیر کشن ریڈی کا بی جے پی عہدیداروں سے خطاب - بی جے پی دنیا کی سب سے بڑی پارٹی
مرکزی وزیر حیدرآباد کے مشیر آباد میں آریہ ویشیہ بھون میں بی جے پی عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ بی جے پی دنیا کی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ Union Minister Kishan Reddy Addressed BJP Officials
مرکزی وزیر کشن ریڈی نے حیدرآباد میں بی جے پی عہدیداروں سے خطاب کیا
انہوں نے کہا کہ بی جے پی دنیا کی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے، مودی کے 8 سالہ دور حکومت سے لوگ مطمئن ہیں۔ کشن ریڈی نے کہا کہ مرکزی حکومت کی فلاحی اسکیموں کے ساتھ ساتھ ملازمین کی تنخواہوں میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ اس موقع انھوں نے کہا کہ تلنگانہ میں تبدیلی لازمی ہے اور یہ تبدیلی عوام لانے والی۔ انھوں نے دعوی کیا کہ اگلے الیکشن میں ٹی آر ایس کو شکست ہوگی اور بی جے پی حکومت بنائے گی۔Union Minister Kishan Reddy Addressed BJP Officials