حیدرآباد:تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے راجیہ سبھا امیدواروں ڈی دامودر راؤ اور بی پارتھا سارتھی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اسمبلی کے ریٹرننگ آفیسر کو ان دونوں نے پرچہ نامزدگی کے کاغذات حوالے کیے۔ اس موقع پر ریاستی وزرا ہریش راؤ، پرشانت ریڈی سبیتااندراریڈی، سرینواس یادو، جی کملاکرسمیت ٹی آرایس کے ارکان مقننہ بھی موجود تھے۔ TRS Candidates Filed Nomination Papers for the Rajya Sabha
Rajya Sabha Polls: ٹی آرایس کے دو امیدواروں نے راجیہ سبھا کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا - ٹی آرایس کے دو امیدواروں نے راجیہ سبھا کےلیے پرچہ نامزدگی داخل
ایوان بالا کے لیے تلنگانہ کی دو نشستوں کو پُرکرنے کے لیے اعلامیہ گذشتہ منگل کو جاری کیا گیا تھا۔ ان نشستوں پر موجودہ ارکان کی معیاد آئندہ ماہ کی 21 تاریخ کو ختم ہو رہی ہے۔ TRS candidates file nomination to RS elections
ٹی آرایس کے دو امیدواروں نے راجیہ سبھا کےلیے پرچہ نامزدگی داخل کیا
ایوان بالا کے لیے تلنگانہ کی دو نشستوں کو پُر کرنے کے لیے اعلامیہ گذشتہ منگل کو جاری کیا گیا تھا۔ ان نشستوں پر موجودہ ارکان کی معیاد آئندہ ماہ کی 21 تاریخ کو ختم ہو رہی ہے۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے والے ٹی آرایس کے دو امیدواروں کو ٹی آر ایس کے ارکان اسمبلی نے گلدستے پیش کیے۔
یواین آئی