اردو

urdu

ETV Bharat / state

Nizamabad Road Accident نظام آباد سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک - نظام آباد سڑک حادثہ

تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں بائیک اور کار کے درمیان تصادم ہوا۔ جس میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ Road Accident in Nizamabad

نظام آباد سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک
نظام آباد سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک

By

Published : Oct 3, 2022, 11:58 AM IST

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ ضلع کے مینڈورہ منڈل کے بسا پور کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایک بائیک اور کار میں تصادم ہوا۔ جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ Road Accident in Nizamabad

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ لاشوں کو نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا۔ مرنے والوں کی شناخت کسان نگر کے رہنے والوں کے طور پر کی گئی ہے۔ پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور جانچ شروع کردی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details