اردو

urdu

ETV Bharat / state

پولیس نے دو ماؤنوازوں کو حراست میں لیا - تلنگانہ میں نکسلائیٹز

تلنگانہ کے راجنا سری سلہ میں پولیس ان سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

پولیس نے دو نکسلائیٹز کو ہراست میں لیا
پولیس نے دو نکسلائیٹز کو ہراست میں لیا

By

Published : Jul 6, 2020, 2:02 PM IST

تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلع میں جن شکتی سی پی آئی ایم ایل کے دو ماؤنوازوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ضلع سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے علاوہ سدی پیٹ کے وٹھل نامی شخص کو پولیس نے حراست میں لیا ہے۔ اس کے پاس سے دیسی ساخت کی بندوق بھی ضبط کی گئی۔ پولیس ان سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا سے خاتون کونسلر کی موت

متحدہ آندھراپردیش میں ماؤنوازوں کی سرگرمیاں عروج پر تھیں تاہم تلنگانہ کے قیام کے بعد سے ماؤنوازوں کی ایک بڑی تعداد اپنی پرانی روش چھوڑ کر عوامی دھارے میں شامل ہوگئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details