کورونا وائرس نے ملک بھر میں قہر برپا کیا ہے۔ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد آندھراپردیش سیکریٹریٹ کے مزید دو ملازمین فوت ہوگئے۔
پنچایت راج سیکشن آفیسر شانتی کماری کورونا کی وجہ ہلاک ہوگئیں۔
وزارت داخلہ کے ریکارڈ اسسٹینٹ اے ایس این مورتی کورونا کا شکار ہوکر ہلاک ہوگئے۔