تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کی قومی شاہراہ نمبر44کے قریب اُس وقت پیش آیا جب تیز رفتار لاری کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ لاری، کنٹینر سے ٹکراگئی۔ اس حادثہ کے بعدشاہراہ پر تقریبا پانچ کیلومیٹرتک ٹریفک جام ہوگئی۔بعد ازاں اس ٹریفک کے رخ کو بالکنڈہ سے دوسری طرف موڑدیاگیا۔اس حادثہ میں زخمی ایک شخص کو علاج کے لئے نرمل کے اسپتال منتقل کردیاگیا۔ Road Accident in Nizamabad
Road Accident in Nizamabad: تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں سڑک حادثہ، دو افراد ہلاک
حادثہ کے بعد شاہراہ پر تقریباً پانچ کلومیٹرتک ٹریفک جام ہوگیا۔ بعد ازاں ٹریفک کے رخ کو بالکنڈہ سے دوسری طرف موڑدیاگیا۔ اس حادثہ میں زخمی ایک شخص کو علاج کے لئے نرمل کے اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ Road Accident in Nizamabad
تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں سڑک حادثہ، دو افراد ہلاک
یواین آئی