یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب یہ افراد کار میں بُدھیرا سے سنگاریڈی کی سمت جارہے تھے کہ شارٹ سرکٹ کے نتیجہ میں اچانک انجن میں آگ لگ گئی۔اس آگ کودیکھنے کے بعد کارمیں سوار دو افراد معمولی طوپر جھلس گئے۔
چلتی کار میں آگ،دو افراد معمولی جھلس گئے - telangana fire in car
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں چلتی کار میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس میں دو افراد کے معمولی طورپر جھلس جانے کی اطلاع ملی ہے۔
Breaking News
آگ بجھانے کیلئے پانی کے ٹینکر کی خدمات حاصل کی گئی۔ان افراد کو فوری طورپر علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا۔پولیس نے اس خصوص میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔