تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں آوارہ کتوں کے حملے میں 200بکرے ہلاک ہوگئے۔یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ضلع کے ماچاریڈی منڈل کے بنڈارامہیشورپلی دیہات میں آوارہ کتوں کی بڑی تعداد نے بکروں کے مندے پر حملہ کردیا۔ان بکروں کی مالیت 8لاکھ روپئے بتائی جاتی ہے۔
کتوں کےحملے میں200 بکرے ہلاک - آوارہ کتوں کی بڑی تعداد نے بکروں کے مندے پر حملہ کردیا
تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں آوارہ کتوں کے حملے میں 200بکرے ہلاک ہوگئے۔

کتوں کےحملے میں200 بکرے ہلاک
اس علاقہ کے رہنے والوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ ان کے بکروں کو کتوں سے محفوظ رکھنے کے لیے اقدامات کریں۔