اردو

urdu

ETV Bharat / state

Nara Lokesh on TDP Twitter Hacking: تلگودیشم کا ٹوئیٹر ہینڈل ہیک

تیلگودیشم رہنما نارالوکیش نےکہا، ہیکرز نے ان کی پارٹی کے ٹوئیٹر اکاونٹ کو ہیک کرلیا اور اس کے ذریعہ بعض پوسٹ کئے۔انہوں نے کہاکہ اس ہیک شدہ ٹوئیٹر ہینڈل کو بحال کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ Nara Lokesh on TDP Twitter Hacking

By

Published : Mar 19, 2022, 10:36 PM IST

آندھراپردیش کی اصل اپوزیشن تلگودیشم پارٹی کے سرکاری ٹوئیٹر ہینڈل کو ہیک کرلیاگیا۔اس بات کی اطلاع پارٹی کے جنرل سکریٹری و آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی این چندرابابونائیڈو کے فرزند نارالوکیش نے دی۔ Nara Lokesh on TDP Twitter Hacking

انہوں نے کہا کہ ہیکرز نے ان کی پارٹی کے ٹوئیٹر اکاونٹ کو ہیک کرلیا اور اس کے ذریعہ بعض پوسٹ کئے۔انہوں نے کہاکہ اس ہیک شدہ ٹوئیٹر ہینڈل کو بحال کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details