اردو

urdu

By

Published : Aug 13, 2022, 1:23 PM IST

ETV Bharat / state

Bus Accident in Telangana تلنگانہ میں بس الٹنے سے انتیس مسافر زخمی

ضلع کاماریڈی میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا، اس حادثہ میں 29 افراد زخمی ہوگئے۔ جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ Bus Accident in Telangana

تلنگانہ میں بس الٹنے سے انتیس مسافر زخمی
تلنگانہ میں بس الٹنے سے انتیس مسافر زخمی

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 29 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ضلع کاماریڈی کے ٹیکریال علاقہ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب آرٹی سی بس کے ڈرائیور نے بس کا توازن کھودیا اور یہ بس الٹ گئی۔ اس حادثہ میں 29 مسافرین زخمی ہوگئے ہیں۔ Twenty nine passengers injured in Kamareddy Accident

حادثے میں زخمی ہونے والے مسافر کو علاج کے لیے کاماریڈی ایریا ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اس سلسلہ میں پولیس نے ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details