اردو

urdu

ETV Bharat / state

لوگوں سے گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل - لوگوں سے گھروں سے نہ نکلنے کی اپیل

صدر دارالقضاء ولفتح مولانا حافظ مفتی سید صادق محی الدین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلمانوں کو سے اپیل کی کہ وہ مہلک کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر شب برات کی معروف و مقدس رات میں اپنے مکانات میں ہی نمازاذکار اور قرآن مجید کی تلاوت کریں

لوگوں سے گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل
لوگوں سے گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل

By

Published : Apr 8, 2020, 8:50 PM IST

تلنگانہ کے حیدرآباد میں واقع تنظیم دارالقضاء ولفتح کے صدرمولانا حافظ مفتی سید صادق محی الدین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلمانوں کو سے اپیل کی کہ وہ مہلک کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر شب برات کی معروف و مقدس رات میں اپنے مکانات میں ہی نمازاذکار اور قرآن مجید کی تلاوت کریں ۔

لوگوں سے گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل

اس مہلک کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے بارگاہ رب العزت میں پورے خشوع و خضوع اور اہتمام کے ساتھ دعا کریں انہیں ضمن میں مزید تفصیلات سے واقف کروایا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details