اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا پر قابو پانے کے لئے سماجی فاصلے کو برقرار رکھیں' - رمضان میں کورونا پر قابو پانے کے لئے سماجی فیصلے کو برقرار رکھیں

معروف شیعہ اسکالر نثار حسین حیدر آغا نے اہل ایمان کو رمضان المبارک کی مبارک باد دی اور کورونا وائرس پر قابو پانے کےلئے حکومت کے نافذ کردہ قوانین پر سختی سے عمل پیرا ہونے کا مشورہ دیا۔

کورونا پر قابو پانے کے لئے سماجی فیصلے کو برقرار رکھیں
کورونا پر قابو پانے کے لئے سماجی فیصلے کو برقرار رکھیں

By

Published : Apr 29, 2020, 11:26 AM IST

Updated : Apr 29, 2020, 11:48 AM IST

معروف شیعہ اسکالر نثار حسین حیدر آغا نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ اس سال مسلمان کورونا کی وباء کے باعث مساجد میں تراویح و دیگر نمازوں کا اہتمام نہیں کرپارہے ہیں۔

لیکن یہ وقت مایوس ہونے کا نہیں بلکہ اپنے رب کو منانے کا ہے۔ہمیں اللہ تعالیٰ سے معافی مانگنے کا اس سے بہترین موقع نہیں مل سکتا اس کا ہمیں بگڑ پور فائدہ اٹھانا چاہیئے۔

کورونا پر قابو پانے کے لئے سماجی فیصلے کو برقرار رکھیں'

نوجوانوں کو وقت کا مناسب استعمال کرتے ہوئے قرآن مجید با معنی پڑھنے کی شیعہ عالم نے تاکید کی اور کہا کہ اللہ نے لاک ڈاؤن کے ذریعے ہمیں وقت دیا ہے۔

ہمیں اس کو تلاوت و ذکر و اذکار میں گزارنا چاہیئے۔ نثار حسین آغا نے تمام مسلمانوں سے روزوں کا اہتمام کرنے اور بلا شرعی عذر قضاء نہ کرنے کی تلقین کی۔

اس کے علاوہ گھروں میں فرائض و تراویح کی ادائیگی کی تاکید کرتے ہوئے بتایا کہ کسی حال نماز تراویح کو ترک نہ کریں۔

Last Updated : Apr 29, 2020, 11:48 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details