تلنگانہ کے حیدرآباد کے گولکنڈہ محمدی لان لنگر ہاوس حکم پایٹ میں روزانہ 300 ہزار سے زائد افراد کو کھانا تقسیم کیا جار ہے ۔
عوام میں راشن کی تقسیم - عوام میں راشن کی تقسیم
13 دن سے جاری لاک ڈاؤن کے دوران حیدرآباد کے علاقے گولکنڈہ محمدی لان لنگر ہاوس حکم پیٹ میں کانگریس پارٹی کے قائدین کی جانب سے روزانہ 300 ہزار سے زائد افراد کو کھانا تقسیم کیا جار ہے ۔
![عوام میں راشن کی تقسیم عوام میں راشن کی تقسیم](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6648266-thumbnail-3x2-avb.jpg)
عوام میں راشن کی تقسیم
عوام میں راشن کی تقسیم
اس کے علاوہ 800 خاندانوں میں سبزی تقسیم کیا جار ہے اور 750 خاندانوں میں راشن 10 کیلو چاول دل آٹا و دیگر ضروری اشیاء تقسیم کیا جار ہے۔
کانگریس قائد سمیر ولی اللہ نے تاجر برادری سے اپیل کی کہ غریب عوام میں راشن تقسیم کرکے ان کی پریشانیوں کو کچھ حد تک کم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔