ایٹلا راجندر نے دوٹوک انداز میں کہا کہ پیپر کو ہاتھ میں لینے سے کورونا وائرس کے پھیلنے کی اطلاعات غلط ہیں۔
تلنگانہ حکومت عوامی سلامتی کی ذمہ دار - etela rajender
تلنگانہ کے وزیر صحت ای راجندر نے واضح کیا ہے کہ تلنگانہ کے عوام کی سلامتی کی ذمہ داری ریاستی حکومت کی ہے۔
تلنگانہ حکومت عوامی سلامتی کی ذمہ دار
انہوں نے جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو انتباہ بھی دیا اور کہا کہ عوام کو گمراہ نہ کیا جائے۔
ریاستی وزیر صحت نے کہاکہ شہر حیدرآباد کے علاقہ گچی باولی میں الگ تھلگ مرکز بنایاگیا ہے اور اس بیماری کی روک تھام کے لئے تمام تر اقدامات کئے جارہے ہیں۔