اردو

urdu

ETV Bharat / state

Kishan Reddy on Munugode by Election ٹی آر ایس کو منگوڈ ضمنی انتخاب میں بھی شکست ہوگی - منگوڈ ضمنی انتخاب

مرکزی وزیرکشن ریڈی نے کہا منگوڈ میں جلسہ کرنے سے کےسی آر کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ یہ ضمنی انتخاب عزت نفس اور فخر کی جنگ ہے جس کے نتیجہ کا دہلی سے گلی تک لوگ انتظار کررہے ہیں۔ Kishan Reddy on Munugode By-Election

Etv Bharٹی آر ایس کو منگوڈ ضمنی انتخاب میں بھی شکست ہوگیat
Etv Bharٹی آر ایس کو منگوڈ ضمنی انتخاب میں بھی شکست ہوگیat

By

Published : Aug 20, 2022, 5:30 PM IST

مرکزی وزیر کشن ریڈی نے وزیر اعلی کے سی آر کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ Kishan Reddy Criticized KCR انھوں نے کہا کہ تلنگانہ کے لوگ کے سی آر پر یقین نہیں رکھتے۔ انھوں نے کہا کہ منگوڈ ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس کی شکست یقینی ہے۔ انھوں نے کہا کہ وزیر اعلی چاہے جتنی کوشش کرلیں منگوڈ کی عوام ان کی باتوں پر یقین نہیں کرے گی، منگوڈ میں جلسہ کرنے سے کےسی آر کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ یہ ضمنی انتخاب عزت نفس اور فخر کی جنگ ہے جس کے نتیجہ کا دہلی سے گلی تک لوگ انتظار کررہے ہیں۔ Kishan Reddy on Munugode By-Election

واضح رہے آج وزیراعلی کے سی آر کے قافلے کی وجہ سے حیدرآباد میں ٹریفک جام ہوگیا۔ Heavy Traffic Jam on Hyderabad Vijayawada highway دراصل وزیر اعلی کے سی آر منگوڈو میں منعقدہ 'پوجادیونا سبھا' میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ ان کے ساتھ 400 کاریں ریلی کے طور پر روانہ ہوئیں اور سی ایم کا قافلہ حبسی گوڈا سے آگے بڑھ رہا تھا، اس دوران ٹی آر ایس کارکنان نے زبردست نعرے بازی کی۔ دوسری طرف سی ایم کے قافلے کی آمد کے ساتھ ہی حیدرآباد وجے واڑہ قومی شاہراہ پر زبردست ٹریفک جام لگ گیا۔ گاڑی والے گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے رہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details