اردو

urdu

Gayatri Ravi Filed Nomination Papers for Rajya Sabha: ٹی آرایس امیدوار گائتری روی نے راجیہ سبھا سیٹ کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کی

گائتری روی نے نامزدگی داخل کرنے سے پہلے گن پارک میں شہداء کی یادگار پر خراج عقیدت پیش کیا۔ روی نے بنڈا پرکاش کے استعفی کے سبب خالی ہوئی راجیہ سبھا کی نشست سے پرچہ نامزدگی داخل کی۔ Gayatri Ravi has Filed his Nomination Papers for the Rajya Sabha Seat

By

Published : May 19, 2022, 9:45 PM IST

Published : May 19, 2022, 9:45 PM IST

ٹی آرایس امیدوار گائتری روی نے راجیہ سبھا سیٹ کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا
ٹی آرایس امیدوار گائتری روی نے راجیہ سبھا سیٹ کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا

ٹی آر ایس امیدوار گایتری روی نے جمعرات کے روز راجیہ سبھا سیٹ کے لیے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کی۔ گایتری روی نے اسمبلی میں ریٹرننگ آفیسر کو پرچہ نامزدگی پیش کی۔ روی نے نامزدگی داخل کرنے سے پہلے گن پارک میں شہداء کی یادگار پر خراج عقیدت پیش کیا۔ روی نے بنڈا پرکاش کے استعفی کے سبب خالی ہوئی راجیہ سبھا کی نشست سے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ Gayatri Ravi has Filed his Nomination Papers for the Rajya Sabha Seat

پرکاش نے انہیں تلنگانہ قانون سازکونسل کا رکن بنائے جانے کے بعد راجیہ سبھا کی رکنیت سے استعفی دے دیا تھا۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے وقت ان کے ساتھ ریاستی وزرا پی اجے کمار، گنگولا کملاکر، د یاکر راؤ، کوپلا ایشور، سرینواس یادو اور دوسرے موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details