اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ کے سرکاری ہسپتال سے نوزائیدہ کا اغوا - new born baby kidnapped

تلنگانہ کے کھمم سرکاری ہسپتال سے ایک نوزائیدہ بچی کا اغوا کر لیا گیا۔

نوزائدہ
نوزائدہ

By

Published : Nov 26, 2019, 3:52 PM IST

ریاست تلنگانہ میں بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع کے وینسور منڈل سے تعلق رکھنے والی رمادیوی نامی خاتون نے 15دن پہلے لڑکی کو جنم دیا تھا۔

اس نوزائدہ کو طبی معائنوں کے لئے اسپتال میں رکھا گیا تھا۔ صبح پانچ بجے اس نوزائدہ کو دودھ پلانے کے بہانے ایک نامعلوم خاتون لے کر چلی گئی۔

اس نوزائدہ کو واپس نہ لانے پر نوزائدہ کی ماں اور اس کے باپ نے اسپتال کے اسٹاف سے اس کی شکایت کی۔بعد ازاں اس کے اغوا کی شکایت پولیس سے کی گئی۔پولیس نے اس سلسلہ میں تفصیلات معلوم کی اور اس نوزائدہ کی تلاش شروع کردی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details