چین میں اس وائرس سے کئی افراد کی موت ہوچکی ہے اس دوران چین کے دورہ سے واپس ہونے والے ایک خاندان کواس وائرس سے متاثر ہونے کے شبہ میں فیوراسپتال میں داخلکیا گیا تھا اور ان کے خون کے نمونوں کوجانچ کیلئے پونے کے لیب بھجوایا گیا تھا .
حیدرآباد کے فیور اسپتال کے تین افراد کرونا وائرس سے متاثرنہیں ہیں - انھیں گھر جانے
حیدرآباد کے فیور اسپتال سے ان تین مریضوں کوآج گھر جانے کی اجازت دے دی گئی جنہیں کورونا وائرس سے متاثرہونے کے شبہ میں اسپتال میں داخلکیا گیا تھا۔
![حیدرآباد کے فیور اسپتال کے تین افراد کرونا وائرس سے متاثرنہیں ہیں حیدرآباد کے فیور اسپتال کے تین افراد کرونا وائرس سے متاثرنہیں ہیں](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5898227-1041-5898227-1580387584875.jpg)
حیدرآباد کے فیور اسپتال کے تین افراد کرونا وائرس سے متاثرنہیں ہیں
وہاں سے رپورٹ منفی آئیاوراس بات کا پتہ چلا کہ یہ تینوں افراد موذی وائرس سے متاثرنہیں ہیں جس کے بعد انھیں گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:34 PM IST