گنٹور:آندھرا پردیش کے ضلع گنٹور میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین افراد بشمول ہوم گارڈ ہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ ضلع کے ینامادلا علاقہ میں اُس وقت پیش آیا جب سڑک پر ٹھہری ہوئی لاری کو دوسری لاری نے ٹکر مار دی۔ اس حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ایک ہوم گارڈ موقع پر پہنچا۔ یہ ہوم گارڈ وہاں ٹریفک کو بحال کرنے کا کام کررہا تھا۔ اسی دوران ہوم گارڈ کو دودھ کی تیز رفتار وین نے ٹکر مار دی۔ Road Accident in Andhra Pradesh
یہ بھی پڑھیں: CRPF Vehicle Accident in Kulgam: کولگام سڑک حادثہ میں آٹھ سی آر پی ایف اہلکار زخمی