اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ میں گرمی کی شدید لہر کا امکان - شدید گرمی کا امکان

آئندہ تین دنوں کے دوران جنوبی و شمالی ساحلی اے پی،یانم اور رائل سیما کے بعض علاقوں میں گرمی کی لہر کا امکان ہے۔

تلنگانہ میں گرمی کی شدید لہر کا امکان
تلنگانہ میں گرمی کی شدید لہر کا امکان

By

Published : May 24, 2020, 11:14 PM IST

آئندہ تین دنوں کے دوران جنوبی و شمالی ساحلی اے پی،یانم اور رائل سیما کے بعض علاقوں میں گرمی کی لہر کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے یہ بات بتائی۔اپنے بلیٹن میں اس نے یہ بھی انتباہ دیا کہ تلنگانہ کے اضلاع عادل آباد،کومرم بھیم آصف آباد،نرمل،نظام آباد،جگتیال،منچریال،راجناسرسلہ،پداپلی،کریم نگر،جئے شنکر بھوپال پلی،مُلگ،محبوب آباد،بھدرادری کوتہ گوڑم،ورنگل۔اربن،کھمم، نلگنڈہ،سوریہ پیٹ اور منچریال میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی۔

اس نے یہ بھی انتباہ دیا کہ تلنگانہ میں 26تا28مئی کے دوران بعض مقامات پر 30کیلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔اعظم ترین درجہ حرارت امکان ہے کہ رائل سیما میں آئندہ 48گھنٹوں کے دوران دو تا تین ڈگری زیادہ رہے گا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details