اردو

urdu

ETV Bharat / state

حیدرآباد میں گنیش چترتھی کا پرامن اختتام

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن اور سٹی پولیس نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 'تہوار کے دوران متعلقہ محکموں کو عوام کی جانب سے بہتر تعاون حاصل ہوا ہے۔'

حیدرآباد میں گنیش تہوار کا پرامن اختتام

By

Published : Sep 13, 2019, 11:12 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 12:48 PM IST

میئر حیدرآباد بی رام موہن اور حیدرآباد پولیس کمشنر نے کہا کہ عوام کے تعاون کے بغیر گنیش جلوس کا پرامن اختتام ممکن نہیں تھا۔

حیدرآباد میں گنیش تہوار کا پرامن اختتام۔ویڈیو
کمشنر بلدیہ لوکیش کمار نے انتظامات سے متعلق تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ جی ایچ ایم سی کے زیرانتظام علاقوں سے تقریبا ایک لاکھ مورتیوں کا وسرجن عمل میں آیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جمعہ کے روز دوپہر تک وسرجن کا سلسلہ جاری تھا۔لوکیش کمار نے بتایا کہ جی ایچ ایم سی کا عملہ سڑکوں کی صاف صفائی کر رہا ہے جبکہ حسین ساگر سے گنیش مورتیوں کی نکاسی کا کام تین روز میں مکمل کرلیا جائے گا۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 12:48 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details