گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن GHMC کا جنرل باڈی اجلاس 18دسمبرکو ہوگا، جبکہ اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ 8 ڈسمبر کو ہوگی۔
GHMC Meeting: جی ایچ ایم سی کا جنرل باڈی اجلاس جلد کو منعقد ہوگا - حیدرآباد میں ترقیاتی کام
جی ایچ ایم سی میں تین کروڑ تا چھ کروڑروپے کے درمیان کام کے لیے بلدیہ کو Suggestion to GHMC جنرل باڈی میٹنگ General Body Meeting میں تجاویز پیش کرنا ہوتا ہے اور6 کروڑروپے سےزیادہ کے کام کے لئے اسٹینڈنگ کمیٹی Standing Committee کے ذریعہ اس کی منظوری کے لیے اس تجویز کو ریاستی حکومت کو بھیجنا پڑتا ہے۔
جی ایچ ایم سی کا جنرل باڈی اجلاس 18 ڈسمبر کو منعقد ہوگا
دو کروڑ روپیے سے زیادہ کے کسی بھی ترقیاتی کام Development Work یا انفراسٹرکچر کے کام کے لئے اسٹینڈنگ کمیٹی کی منظوری ضروری ہوتی ہے، تاہم دو کروڑ روپے سے کم کے کام کی جی ایچ ایم سی ژونل کمشنر یا ژونل کمشنرز کی جانب سے منظوری ممکن ہے۔
تین کروڑ تا 6 کروڑروپے کے درمیان کام کے لیے بلدیہ کو تجاویز جنرل باڈی میٹنگ میں پیش کرنا ہوتا ہے اور 6 کروڑروپے سے زیادہ کے کام کے لئے اسٹینڈنگ کمیٹی کے ذریعہ اس کی منظوری کے لئے اس تجویز کو ریاستی حکومت کو بھیجنا پڑتا ہے۔