اردو

urdu

ETV Bharat / state

حیدر آباد: تھیلیسیمیا مریضوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد - اردو نیوز حیدر آباد

تلنگانہ کے حیدر آباد میں تھیلیسیمیا سکیل سیل سوسائٹی کی جانب سے یک روزہ خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں سینکڑوں لوگوں نے حصہ لے کر خون عطیہ کیا۔

thalassemia and sickle cell society held a blood donation camp in hyderabad
تھیلیسیمیا مریضوں کے لیے بلڈ کیمپ منعقد

By

Published : Feb 27, 2021, 5:00 PM IST

تھیلیسیمیا ہیموگلوبن کی پیداوار کی کمی سے ہوتی ہے۔ یہ بیماری خاندانی وراثت میں ملتی ہے اور پیدائش سے ہی بچوں کو ہوتی ہے۔ غورطلب ہے کہ اس بیماری میں مبتلا لوگوں کے جسم میں خون نہیں بنتا، جس کی وجہ سے 15 دن میں خون چڑھانا پڑتا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

تھیلیسیمیا سکیل سیل سوسائٹی میں ان مریضوں کو مفت خون کے عطیات اور علاج فراہم کیا جاتا ہے۔

حیدرآباد ایم ایس اسکول مانصاحب ٹینک میں مسلم نوجوانوں نے خون عطیہ کیا۔ اس میں 200 سے زیادہ لوگوں نے کمیپ میں حصہ لیا۔

تھیلیسیمیا مریضوں کے لیے بلڈ کیمپ منعقد

مزید پڑھیں:

اسکول میں شراب نوشی کرنے اور جوا کھیلنے پر ٹیچرز معطل

ایم ایس اسکول ذمہ دار محمد معظم نے کہا کہ تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لئے اور بھی کمیپ منعقد کیا جائے گا اور ایم ایس خدمت کے نام سے ایک سوسائٹی قائم کی جائے گی اور اس کے ذریعہ کمیپ منعقد ہوں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details