تلنگانہ میں بڑے پیمانہ پر سرمایہ کاری کے مواقع حاصل کرنے کے نشانہ کے ساتھ امریکہ کے دورہ پر پہنچے ریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ کا لاس اینجلس میں استقبال کیا گیا۔ وہ گزشتہ روز حیدرآباد سے روانہ ہوئے تھے۔ KTR Receives a Warm Welcome in US
لاس اینجلس پہنچنے پر تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے این آر آئیز، ٹی آرایس کارکنوں اور دیگر نے ان کا شاندار استقبال کرتے ہوئے ان کو تہنیت پیش کی۔