اردو

urdu

ETV Bharat / state

Genpact New Campus in Hyderabad: حیدرآباد کے اُپل میں جین پیکٹ کمپنی کے نئے کیمپس کا سنگ بنیاد - تلنگانہ کی خبریں

کے تارک راما راو Telangana IT Minster KTR نے کہا کہ جلد ہی حیدرآباد کے مشرقی حصے میں آئی ٹی کے شعبہ میں ملازمتوں Jobs in The IT Sector کے نشانہ کو پوراکیاجائے گا۔ اورآج کی یہ تقریب ایک اہم کارنامہ ہے۔

تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی نے جین پیک کمپنی کے نئے کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا
تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی نے جین پیک کمپنی کے نئے کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا

By

Published : Feb 13, 2022, 4:22 PM IST

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے شہرحیدرآباد کے اُپل میں 1.9ملین روپے کے صرفہ سے تعمیر ہونے والے جین پیک کمپنی کے نئے کیمپس Genpact Company's New Campus in Hyderabad کا سنگ بنیاد رکھا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ جلد ہی حیدرآباد کے مشرقی حصہ میں آئی ٹی کے شعبہ میں ملازمتوں کے نشانہ کو پورا کیا جائے گا اور آج کی یہ تقریب ایک اہم کارنامہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:KTR inaugurates Shaikpet Flyover Hyderabad: حیدرآباد کے دوسرے بڑے شیخ پیٹ فلائی اوور کا افتتاح

اس کیمپس کی توسیع تلنگانہ کی گِرڈ پالیسی کے حصہ کے طورپر کی جائے گی۔ نئے کیمپس کے ذریعہ تقریبا ایک لاکھ ملازمتوں کے مواقع New Campus will Create about 100,000 jobs پیداہوں گے۔

ریاستی حکومت نے اگست 2020 میں گروتھ ان ڈائیورژن پالیسی متعارف کی تھی جس کے ذریعہ آئی ٹی کی کمپنیوں کو حیدرآباد میں اپنے یونٹس کے قیام کے لئے ترغیبات فراہم کی جائیں گی۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details