اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ: 100 روپے کے لیے نوجوان کی خودکشی - والد لکشمیا سے 100 روپئے مانگے

ضلع کامریڈی میں ایک نوجوان نے 100 روپے نہ ملنے پر خودکشی کرلی۔

تلنگانہ: صرف 100 روپئے کیلئے خودکشی
تلنگانہ: صرف 100 روپئے کیلئے خودکشی

By

Published : Mar 3, 2020, 12:41 PM IST

ریاست تلنگانہ کے ضلع کاما ریڈی میں صرف 100 روپئے کیلئے ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔

وہیں لنگم پیٹ سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ ویریشم نے کل اپنے والد لکشمیا سے 100 روپئے مانگے، والد نے اسے ڈانٹا اورکہا وہ شراب نوشی کررہا ہے اس لئے وہ اسے سو روپے نہیں بلکہ 50 روپئے دیے۔

یہ بھی پڑھیں: حق معلومات محکمہ این پی آر پر جواب دینے سے قاصر

جس پرنوجوان برہم ہوگیا اور اس نے گاؤں کے تالاب کے پاس درخت سے پھانسی لگا لی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details